مرزا زمان بیگ اور اسلم چدھڑ کے تقریباََ14ایکڑ کے رقبہ میں گنا کی فصل تھی
پھالیہ(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق پھالیہ کے نواحی موضع آدو سروانی میںمرزا زمان بیگ اور اسلم چدھڑ کے تقریباََ14ایکڑ کے رقبہ میں گنا کی فصل تھی میڈیا سے گفتگو کے دوران مرزا زمان بیگ کا کہنا تھا کہ گنے کی فصل کو آگ کسی نے جان بوجھ کر لگائی تھی ریسکیو1122اور فائر برگیڈ کے عملہ نے جائے وقوع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں