انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا نے 19پولیس افسر وں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں
لاہور(کر ا ئم ر پو ر ٹر سے )انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا نے 19پولیس افسر وں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تقرری کے منتظر، احمد نواز چیمہ کو ایس ایس پی پلاننگ، ٹریننگ اینڈ ایڈمنسٹریشن، ایس پی یو پنجاب لاہور کی خالی اسامی پر ،تقرری کے منتظر،محمد آصف خان کو ایڈیشنل ایس پی ٹریفک، لاہور، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمI-، سرگودھا، اکرم خان نیاز ی کو ایس ڈی پی او، صدر سرکل،لیہ کی خالی اسامی پر ،ایس ڈی پی او نیو ملتان سرکل ملتان، مقبول احمد کو ایس ڈی پی او صدر سرکل خانیوال، ایس ڈی پی او کوتوالی فیصل آباد، محمد عثمان کو ایس ڈی پی او سلانوالی سرکل سرگودھا،ایس ڈی پی او سلانوالی سرکل سرگودھا، محمد نواز کو ایس ڈی پی او کوتوالی فیصل آباد،ڈی ایس پی ہیڈ کوار ٹرز نارووال، محمد رمضان کو ایس ڈی پی او پھالیہ سرکل منڈی بہائوالدین،ایس ڈی پی او پھالیہ سرکل منڈی بہائوالدین، محمد خلیل ملک کو ایس ڈی پی او سیٹلائٹ ٹائون سرکل گوجرانوالہ،کی خالی اسامی پرایس ڈی پی او صدر سرکل نارووال، ذکریہ یوسف کو ایس ڈی پی او کینٹ سرکل گوجرانوالہ،تقرری کے منتظر، فتح محمد کو ایس ڈی پی او رائیونڈ سرکل لاہور،ڈی ایس پی لیگل لاء انسٹرکٹر کیمپس I-، پولیس کالج سہالہ، عبدالفاروق کو ڈی ایس پی لیگل، راولپنڈی ریجن،ڈی ایس پی لیگل ، راولپنڈی ریجن، محمد اشفاق کو ڈی ایس پی لیگل ، لاء انسٹرکٹر کیمپس I-، پولیس کالج سہالہ، ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب، عبدالقیوم کو ایس ڈی پی او سٹی سرکل قصور،ایس ڈی پی او ٹیکسلا سرکل راولپنڈی، محمد سلیم کو ایس ڈی پی او صدر سرکل راولپنڈی،ایس ڈی پی او صدر سرکل راولپنڈی، ساجد محمود کو ایس ڈی پی اوٹیکسلا سرکل راولپنڈی،تقرری کی منتظر، ڈی ایس پی مِس نیلوفر حیات کو پنجاب ہائی وے پٹرولنگ میں تعینات کیا گیا ہے ۔ ایڈیشنل ایس پی ٹریفک لاہور ندا عمر چٹھہ، ایس ڈ ی پی او صدر سرکل خانیوال، محمد زبیر خان بنگش اور ایس ڈی پی او فیروز وا لا سرکل شیخوپورہ، احسان الٰہی کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہورمیں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.