پاکستان ٹیسٹنگ سروس (پی ٹی ایس) کے توسط سے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 میں اعلان کیا۔ دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پاکستان ٹیسٹنگ سروس پی ٹی ایس ویب سائٹ www.pts.org.pk پر آن لائن درخواست دیں یا ریسکیو ویب سائٹ www.rescue.gov.pk پر دستیاب لنک پر مورخہ 15-07-2021 تک درخواست دیں۔نام آسامی: ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ای ایم ٹی
بنیادی سکیل: (بی پی ایس 11)تعداد آسامی: 651 ( ضلع منڈی بہاوالدین 06)
تعلیمی قابلیت: نرسنگ یا پیرامیڈیکل ڈپلومہ
عمر کی حد: 20-30 سال
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں