انشاءاللہ ہیلاں کو صاف ستھرا کر کے دم لیں گئے میڈیا نمائندگان سے گفتگو
پھالیہ(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق جنرل کونسلرحاجی نذیرندیم آرائیں نے کہا کہ ہیلاں کی تمام گلیوں نالیوں کی صفائی کے لئے ہیلاں یونین کونسل میں ایک درخواست گوش گزار کر رکھی تھی جس پر میرے ممبران سمیت وائس چیئرمین یونین کونسل ہیلاں نے بر وقت اس مسئلے پر آواز اٹھاتے ہوئے اس مسئلہ کے حل کے لئے آج منظوری مل گئی ہے اگلے ایک دو روز میں گلیوں نالیوں میں گندگی کو تلف کرنے کا کام شروع کر دیا جائے گا اس سے پہلے بھی ہیلاں میں لگے گندگی کے ڈھیروں کو تلف کروانے کے لئے بھی ہم سب نے مل کر اقدامات کئے اور وزیر اعلی کی دیہات سُدھار پروگرام کے تحت اولین بنیادوں پر ہیلاںیونین کونسل میں لگے گندگی کے بڑے بڑے ڈھیروں کو تلف کروایا انشاءاللہ ممبران یونین کونسل ہیلاں ،ہیلاںکو ایک مثالی یونین کونسل بنا کر دم لیں گئے حاجی نذیر ندیم نے مزید کہا کہ جلد پینے کے لئے صاف نل بھی لگائیں گئے جس سے اہل علاقہ صاف پانی پئیں گئے اور بیماریوں سے بچ سکیں گئے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں