
پھالیہ(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق پھالیہ کے نواحی موضع کوٹلی خورد(ڈھنگرانوالی )کا رہائشی نوجوان جانوروں کے چارہ کاٹنے والی مشین کو آن کرنے لگا تو شارٹ سرکٹ کے باعث جاں بحق ہو گیا نوجوان ناظم حسین ولد محمد بوٹا کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملتے ہی گھر میں صف ماتم بچھ گیا نوجوان کا رات 8بجے آہوں اورسسکیوں میںکوٹلی خورد میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں