دفتر چکر لگا لگا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی پرسان حال نہیںلوگ کنکشن ختم کروانے لگے

پھالیہ(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق پھالیہ کے نواحی موضع ہیلاں میں گیس پائپ لائن کی کھدائی کے کے لئے کھڈے نکالتے وقت لائن کٹ گئی تھی لیکن محکمہ کا عملہ اس لا پروا ہے تا حال لائن نہ چلا سکے صارفین دفتر چکر لگا لگا کر تھک چکے ہیں اب صورت حال یہاں تک آ پہنچی ہے کہ لوگ کنکشن ختم کروانے پر مجبور ہو چکے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صارفین نے بتایا کہ بل ہر ماہ آتے ہیں لیکن صارفین کو سہولت فراہم کرنے میں عملہ بالکل خاموش نظر آتا ہے اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں ہیلاں،کوٹ غلام رسول کے نمبرز اور ڈی ایس ایل سروس کی بحالی کے لئے کیبل کو ٹھیک کیا جائے۔عوامی مطالبہ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں