چھچھروالی کے رہائشی ناظم حسین نے گزشتہ دنوں ہیلاں آرکیو لنک سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا لیا نوجوان کی نعش آر کیو لنک جانو چک سے ریسکیو1122نے نکال لی پولیس بھی موقع پر موجود تھیپولیس نے اپنی کاروائی کے نعش ورثاءکے حوالے کردی ایف آئی ایف کی ایمبولینس میں ڈال کرورثاءگھر لے کر گئے پہنچا دیا گیا نوجوان نے دس روز قبل ہیلاں آرکیو لنک کوٹلی قاضی پل سے چھلانک لگا کرموت کو گلے لگایا تھا۔
ہیلاں پھالیہ نیوز کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاﺅن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں