
منڈی بہا ﺅالدین ہیلتھ ایمپلا ئز کونسل کی مطالبا ت کی منظو ری کے لئے 10مئی کی ڈیڈ لائن ، ای ڈی اوہیلتھ منڈی بہا ﺅالدین نے ایچ ای سی کے وفد اور تمام کیڈرز کے نما ئندوں کو مذاکرات کیلئے بلا لیا ۔ہیلتھ ایمپلا ئز کو نسل منڈی بہا ﺅالدین کی جانب سے ای ڈی اوہیلتھ منڈی بہا والدین کو جائز اور قا نو نی مطا لبات کی منظو ری کیلئے10مئی 2016ءکی ڈیڈ لائن دی گئی ہے ۔اس سلسلہ میں ای ڈی اوہیلتھ منڈی بہاءوالدین ڈاکٹر محمد منیر نے 7مئی 2016ءبروز ہفتہ دن 10بجے ہیلتھ ایمپلا ئز کو نسل کے وفد اور محکمہ صحت کے تمام کیڈرز کے نما ئندو ں کو مذاکرات کیلئے اپنے دفتر میں بلا لیا ہے
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں