
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ میں مخالفین کی فائرنگ سے دو افراد جاںبحق ایک شدید زخمی مرنے والے داد اور پوتا ہیں گاﺅں چیلیانو الہ اسٹیشن کے پھاٹک کے ساتھ مخالف گروپوں کا آمنہ سامنہ ہو گیا جس پر فائرنگ کے نتیجہ میں دادا اور پوتا یار محمد ،اور امتیاز فائرنگ کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جسکو فوری طبی امداد کے لئے ریسکیو 1122نے ہسپتال پہنچا دیا وجہ عناد سابقہ دشمنی بیان کی جاتی ہے تھانہ صدر پولیس نے نعشیں قبضہ میں لے کرپوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا ہے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں