ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق ممتاز احمد تارڑ ایم این اے منڈی بہاﺅالدین نے چوہدری زبیر بشیر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اس موقع پر بابائے صحافت میاں شریف زاہد،چوہدری آورش ندیم،عمیر آورش،لالہ محمد صادق ندیم،چوہدری مختار احمدبہاولکا،حاجی بابو بشیر احمد،امجد حسین جھولانہ،غلام رسول گوندل،یاسر محمود تحصیل دار+مجسٹریٹ،سید شوکت عباس کاظمی، چوہدری امتیاز احمد دھدرا،سرفراز احمد خان، شعیب احمدکھوکھر،چوہدر ی ساجد محمود سمیت دیگر افراد نے چوہدری زبیر بشیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں اللہ رب العزت کا انمول تحفہ ہوتی ہے جس کے بغیر گھر ویران سا لگتا ہے اللہ رب العزت ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.