ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے ممتا ز احمد تارڑ ایم این اے منڈی بہاﺅ الدین کا دورہ کیا انہوں نے چوہدری عمران عباس کی رہائش گاہ میں میٹنگ کے دوران چوہدری محمد ارشد صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)ہیلاںسے ہیلاں کے مسائل کے بارے میں خصوصی بات چیت کی جس پڑھائی ،گیس،گلیوں،نکاسی آب سمیت صحت کے حوالے سے ممتا زاحمد تارڑ ایم این اے منڈی بہاﺅالدین کو آگاہ کیا گیادوسری میٹنگ کے حاجی محمد اکرم کی رہائش گاہ پر ہوئی اس میٹنگ کے دوران بھی حاجی محمد اکرم،سرفراز احمد خان،سید شوکت عباس کاظمی،چوہدری یعقوب احمد آڑھتی،چوہدری محمد عظمت،چوہدری محمد افضل نے ممتا زاحمد تارڑکو مسائل کے بارے میں بتایا سید شوکت عباس کاظمی نے اپنی بات چیت کے دوران کوٹلی خورد سے لے کر رجوعہ تک روڈ کا کہا جس پر ممتاز احمد تارڑ نے جلد ہی اس پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کو اس سڑک کو نوٹ کرنے کے حکم صادر کیے اہلیان ہیلاں کی عوام نے ممتاز احمد تارڑ کے اس دورے کو اپنی کامیابی ہوئے اس بات کا اظہار کیا کہ تارڑ صاحب اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہیلاں کے مسائل کو جلد از جلد حل کروائیں گئے۔میٹنگز کے دوران میاں شریف زاہد،چوہدری آورش ندیم،عمیر آورش،لالہ محمد صادق ندیم،چوہدری مختار احمدبہاولکا،حاجی بابو بشیر احمد،امجد حسین جھولانہ،غلام رسول گوند ل سرفرازاحمد خان ،چوہدری ساجد محمود آرائیں،ساجد محمود آف دوبرجی ،الیاس احمد گرو،چوہدری محمد افضل نارگی سمیت ہیلاں کی کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔اہلیان ہیلاں کی عوام نے اپنے خیلات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ممتاز ایم تارڑ کی آمد رحمت سے کم نہیں ہمیں پوری امید ہے کہ وہ ہیلاں کے مسائل پر جلد از جلد شفقت فرمائیں گئے

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.