ہیلاں کے رہائشی یاسروسیم کی لکڑنا معلوم چور لے کر رفو چکر

ہیلاںکے رہائشی یاسروسیم کی لکڑنا معلوم چور لے کر رفو چکر
ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق ہیلاں کے رہائشی یاسر وسیم ولد محمد سلیم کی گزشتہ رات نا معلوم چور لکڑ مالیت 20,000لے کر رفو چکر ہوگئے جب یاسیر محمود صبح دکان پر آیا تو اس نے دیکھا کہ اس کی لکڑ غائب ہے تو اس نے فوراََ مارکیٹ کے صدر اپنے اس وقوع کا بتایا جس پر مارکیٹ کے صدر نے ہنگامی میٹنگ بلاوا لی دوسری مزید کاروائی مارکیٹ کی کمیٹی کے بعد کیا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.