
پھالیہ(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق پھالیہ کے نواحی موضع ہیلاں کے علاقہ مکینوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حبیب بینک لمٹیڈ میں تعمیرو توسیع کر کے مثالی بنانا اور عوام کو بینک میں بغیر کسی قسم کی پریشانی کے اولین بنیادوں پر سہولیات کی فراہمی بینک عملہ کی عوام دوستی کا نتیجہ ہے بینک منیجر حبیب بینک کی طرف سے ایوارڈ حاصل کرنا ان کی ہیلاں برانچ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی واضع دلیل ہے بینک میں اچھی سہولیات کی بدولت بینک میں اکاﺅنٹس کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ بھی حبیب بینک لمٹیڈ کے منیجرراجہ محبوب ،نجم اسیراورعملہ کی محنتوں کا نتیجہ ہے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں