
پھالیہ(بیوروچیف) ٹریفک پولیس پھالیہ کی ناقص کارکردگی، قینچی موڑ،چونگی ہیلاں اور غزالی پل پر ون ٹریفک کی
خلاف ورذیاں جاری،پھالیہ ٹریفک پولیس کا تمام عملہ غایب، عوامی حلقوں کی طرف سے اصلاح احوال کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پھالیہ ٹریفک پولیس کی غی تسلی بخش کارکردگی کا اس سے بہتر کیا ثبوت ہے کہ قینچی موڑ مغلپورہ، ہیلاں چونگی اور غزالی پل پر ون وے ٹریفک کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری جو اکثر ٹریفک حادثات کا باعث بن رہی ہیں مگر پور دن ٹرفک پولیس کہیں نظر نہیں آتی اس سلسلہ میں جب ٹریفک افسران سے پوچھا گیا تو انہوں نے موقف دیا کہ پھالیہ شہر کی آبادی اور ایریا کے حساب سے ٹریفک کا عملہ انتہائی کم ہے جس کی وجہ سے بیک وقت کئی پوائنٹس پر ڈیوٹی ممکن نہیں ہوتی تاہم جب پوائنٹس پر میڈیا نے نشان دہی کی ہے وہاں زیادہ نفری تعینات کی جائے گی تاکہ آئندہ شکایت کا موقع پیدا نہ ہو۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں