پھالیہ(بیوروچیف)سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری امتیاز بشیر تارڑ ذیلدار نے کہا ہے کہ ملک بگرتی ہوئی موجودہ
صورت حال کی ذمہ دار دونوں بڑی پارٹیاں ہیں جس کا خمیازہ بالآخر پاکستان اور پاکستان کی عوام کو بھگتنا ُرے گا ان خیالات کا اظہار انہوں پھالیہ پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ملک پہلے ہی معاشی اور جمہوری مخدوش صورت حال سے گزر رہا ہے سیاسی تحمل کا مظاہرہ کرنے کی بجائے تمام بڑے لیڈراپنی اپنی انا کا مسئلہ بنائے بیٹھے ہیں جو ملک کیلئے خطر ناک ہے انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں اور ان کے قائدین کو سیاسی تدبر کرنے کا مطالبہ کیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں