ہیلاں کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت مہرمحمد عنصر کی شادی خانہ آبادی سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت اور مبارکباد

پھالیہ (رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق ہیلاں کے ممتاز سماجی و سیاسی رہنماءمہر محمدعنصر شادی کے بندھن میں بندھ گئے شادی کی تقریب میں ضلع بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی جن میں سجاد علوی،چوہدری محمد ارشد،یاسر علوی،سید مسعود شاہ،چوہدری زبیر بشیر،سرفراز احمد خان ،مہر مظہر جوکالیاں،حاجی سرورجوکالیاں،حاجی عبداللہ جوکالیاں،مہر غضنفر اقبال جوکالیاں،مہر اسد،مہر پرویز،چوہدری محمد اسلم پٹواری،حاجی محمد اسلم مسوکا،حاجی عظمت مسوکا،چوہدری محمد اسلم مسوکا ،مہر ابو بکرسلیم،مہر عدیل ،عبدالرحمن،مہر عثمان،مہر نبیل اصغر،مہر طاہرسمیت دیگر معززین علاقہ نے شادی کی تقریبات میں شرکت کی اور مبارکباد پیش کی کہ اللہ ان کو ازدواجی زندگی میں لاتعدادپیار،محبت، خوشیاںاور برکت عطا فرمائے۔آمین

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.