
گوجرہ (نامہ نگار)انجمن طلبا ءاسلام سٹی ملکوال کے زیر اہتمام 06نومبربروز اتوار کوجامعہ مسجد چشتیہ حنفیہ میں بوقت 10 بجے دن پیغام اقبال کانفرنس منعقدہو گی۔جس میں خصوصی خطاب محمد مسعود جمیل صاحب ضلع ناظم منڈی بہاو ¿الدین فرمائے گے۔خصوصی شرکت محمد عبداللہ سٹی ناظم اے ٹی آئی ملکوال،محمد طارق بھٹی صاحب سابق ضلع ناظم اے ٹی آئی منڈی بہاﺅالدین نمائندہ جیو نیوز،مبشر اقبال پریس سیکرٹری اے ٹی آئی منڈی بہاو الدین، حافظ محمد رضوان چیئرمین میڈیا سیل اے ٹی آئی ضلع منڈی بہاو الدین،مولانا اشرف چشتی صاحب،میاں نصیر صاحب،کے علاوہ علاقے کی مزہبی اور سماجی شخصیات شرکت فرمائیں گی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں