تحصیل پھالیہ سے یونیورسٹی آف گجرات کے طلبہ و طالبات کو لیجانے والی بسوں میں طلبہ کا اڑدھام 
پاہڑیانوالی (احسان الحق نازش) تحصیل پھالیہ سے یونیورسٹی آف گجرات کے طلبہ و طالبات کو لیجانے والی بسوں میں طلبہ کا اڑدھام ، تل دھرنے کی بھی گنجائش نہیں اڈہ پاہڑیانوالی اور اردگرد کی طالبات یونیورسٹی کی بسوں میں گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے کلاسز میں پہنچنے سے محروم۔ طالبات نے بسوں کے سامنے کھڑے ہو کر احتجاجاً بسیں روک دیں۔ اس روٹ پر مزید ایک بس چلانے کا مطالبہ  تاکہ طالبات بر وقت یونیورسٹی پہنچ سکیں
 

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.