منڈی بہاو الدین۔ تھانہ کٹھیالہ شیخاں پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر عرفان کو گرفتار کرلیا۔ ضلع بھر میں چھاپوں میں 8کارکن حراست میں لے لیے۔

پولیس کے پی ٹی آئی اور ق لیگ کے کارکنوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے شروع۔ پولیس گھروں میں گھس کر تلاشی لے رہی ہے۔ق لیگ ملکوال کےآرگنائزر حمیداللہ خان نیازی کو تھانہ ملکوال پولیس نےگرفتار کرلیاہم بنی گالا پہنچ چکے ہیں پولیس اہل خانہ کو ہراساں کر رہی ہے۔ سابق سٹی صدر ظہور احمد۔پی ٹی آئی کے اہم عہدیداراور سرگرم کارکنان رکاوٹیں عبور کرکے بنی گالا پہنچ چکے ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں