پھالیہ(بیوروچیف) پھالیہ شہر میں ڈور پھرنے کے واقعہ کے بعد پھالیہ ماڈل پولیس خواب غفلت سے گویا بیدار 
ہوگئی،ناکے گشت چھوڑ چھاڑ کر شہر میں پتنگ بازوں اور پتنگ اڑانے والے کے پیچھے پڑ گئی اور شہر کے ہر گلی محلہ میں کریک ڈاﺅن درجنوں دھر لئے گئے،پتنگ فروش اور پتنگ باز کسی صورت بچ نہیں سکیں گے ایس ایچ او پھالیہ کا مسلسل اعادہ، پھالیہ کے ڈھیٹ پتنگ باز بھی ڈٹ گئے بقر عید کے پہلے دن سے لے کر تین دن ختم ہونے تک پتنگ بازی جاری،یوں چوہے بلی کا کھیل کئی روز سے جاری،میڈیا سول سوسائٹی اور شہری حلقے پولیس کے ہاتھ مضبوط کرنے میں ایک دوسرے سے بازی لینے لگے ،یہ قاتل مشغلہ کسی صورت جاری نہیں رہے کا رفاہی تنظیموں کا عزم ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.