پھالیہ(بیوروچیف) پرانا گجرات پل سے قبرستان تک لنک کینال روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی جگہ جگہ گہرے 
کھڈے بن گئے ،عوامی حلقوں کا سڑک کی مرمت کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پرانا گجرات پل سے لے کر مین گجرات روڈ بالمقابل قبرستان سڑک مکمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے اور ہر دس فٹ کے بعد بڑے بڑے کھڈے بن چکے ہیں جس کی وجہ سے چھوٹی بڑی ٹریفک کا گزر مشکل ہوگیا ہے پھالیہ کے عوامی حلقوں نے حکومت پنجاب اور ٹی ایم اے پھالیہ سے سڑک کی فوری مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.