پھالیہ( بیوروچیف) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ میں سرکاری ڈسپنسری میں ادویات موجود ہونے کے باوجود
مریض پرائیویٹ میڈیکل سٹوروں سے دوائی خریدنے پر مجبور، میڈیکل افسران ایسی ادیات تجویز کرتے ہیں جو سرکاری سٹور پہ دستیاب نہیں ہوتی یا سٹور کیپر ٹرخا دیتے ہیں،تحصیل بھر آئے مریض اور ان کے لواحقین رل گئے پھالیہ کے عوامی اور رفاہی حلقوں نے حکومت پنجاب سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں