پھا لیہ (الطا ف حسین سے اعظم سجا د )رمضا ن المبا رک روا داری اور اخوت اور بھا ئی چا ر ے کا درس دیتاہے زبیر علی چوہد ری آف کو ٹ نبی شا ہ ،رمضا ن المبا ر ک کی آمد شیطا ن پا بند سلا سل کردیا جا تا ہے اور گناہ چھٹر وا نے کی بہتر ین مشق ہے ہمیں عملی طور پر ا للہ تعالیٰ کے احکاما ت اور رسو ل پاک ﷺکی سنت پر عمل پیرا ہونا ہے جب رمضا ن المبا ر ک کا مہینہ شرو ع ہو تا ہے تو اللہ تعا لیٰ رحمتو ں کے دروازے کھو ل دیتا اور شیطا ن کو قید کر لیا جا تا ہے اس با بر کت مہینے کے پہلے عشر ے کو رحمت دوسرے عشرے کو مغفرت اور تیسر ے عشرے کو جہنم سے آزادی قرار دیا گیا ہے رمضا ن المبا ر ک رحمتو ں بر کتوں او ر فضیلتو ں کا مہینہ ہے یہ وہ مہینہ ہے جس میں اللہ تعا لیٰ نے قر آ ن مجید کو نا زل فر ما یا ہے چوہد ری زبیر علی نے مزید کہا رمضا ن المبا رکے دوران ہمیں عبا دت کے کی مد د کا اہتما م کر نا چا ہیے ہمیں اللہ تعالیٰ کی کو شنو دی حا صل کرنے کے لیے نیک اور صا لح اعما ل کر نے چا ہیے اور ہمیںما ہ صیا م مےں نیکیا ں سمیٹنی چا ہےں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.