پھالیہ تھا نہ پاہڑیانوالی کے علا قہ میلو شرقی میں 3درندہ صفت نوجوانوں کی 6سالہ معصوم بچے کے ساتھ زبر دستی زیا دتی ،ایس ایچ اوکی فوری مداخلت پر ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ پا ہڑیا نوالی کے گا ﺅ ں میلو شر قی میں ایک غریب حجام ناصر کے 6سالہ معصو م بیٹے سہیل ناصر کو 3افراد سنی ،بشیر احمد اور اورنگ زیب نے زیا دتی کا نشا نہ بنایا اور حا لت غیر ہو نے پر اسے نیم مر دہ حالت میں چھو ڑ کر فرار ہو گئے ۔ پو لیس تھا نہ پا ہڑیا نوالی نے تینوں درندہ صفت نو جوانوں سنی عباس ولد ظفر اقبال تارڑ ،بشیر احمد شیبو اور اوراورنگ زیب پسران فو جی نذر محمد تارڑ کے خلا ف مقد مہ نمبر 122زیر دفعہ 377/511 درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے ۔تا حال کسی ملزم کی گر فتا ری عمل میں نہ لا ئی جا سکی ہے ۔جبکہ با خبر ذرائع کے مطا بق پولیس نے اس مقدمہ کے مر کزی ملزم سنی عبا س کو گر فتا ر کر کے حوالا ت میں بند کر رکھا ہے تا ہم اس کی گرفتا ری نہ ڈالی گئی ہے ۔ ملز مان با اثر ہو نے کی وجہ سے مسلسل مد عی پا رٹی کو سنگین نتا ئج کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.