پھا لیہ (الطا ف حسین سے )حلقہ این اے109کے شہنشا ہ تعمیرات ایم این اے چو ہد ری نا صراقبال بو سا ل کو بلا تفر یق ترقیا تی کا م کر وا نے پرخراج تحسین پیش کر تے ہے چو ہد ری انوار رانجھا آف کو ہست خان فرزند با ر چو ہد ری نا صراقبال بو سا ل این اے 109اورپی پی 116میں خدمت کا بیڑا اٹھا ررکھا ہے اپنی قیادت میں حلقہ کی تعمیرو تر قی میں اپنا بھر پو ر کر دار کر رہے ہیں عوا می مسا ئل کے لیے عملی طو ر پر تیزی کا م کر رہے ہیں حلقہ کے عوام کے مسا ئل سے بخو بی آگا کریں ان خیا لات کا اظہا ر چو ہدری محمد انوار رانجھا آف کو ہست خان میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ے کہا عوام کی بلا تفریق بے لو ث خدمت اور تا بیداری ہی بو سال خا ندان کا مشن ہے تر قیا تی کا مو ںمیں کسی کسم کی کرپ شن برداشت نہیں کر تے زبا نی دعوں پر نہیں بلکہ عملی طور پر عوا م کے مسائل کے لیے ہر وقت کو شا ں ہے جتنے تر قیا تی کام مسلم لیگ ن اور نا صر بو سا ل کی قیا دت میں ہوئے ہے آج تک ان کی مثا ل نہیں حلقہ میں تر قیا تی کا مو ں کے جا ل بچھادیئے ہے جس میں کروڑوں روپے گرانٹ سے کا ر پٹ سٹر کین سو لنگ گلیا ں نلیاں بجلی اور سوئی گیس تیزی سے کا م جا ری ہے نا صراقبا ل بو سا ل ایم این اے ایک پٹر ے لکھے اور لجھے ہوے سیا ست دےن ہیں ان کا دشوں سے یو نین کو نسل کو ٹ ہست خان کے مسا ئل جس تیزی سے حل ہو رہے ہیں ہم ان کو خرا تحسین پیش کر تے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.