ہوم
پھالیہ نیوز
روزہ تقو ی اور پر ہیز گاری کا درس دیتا ہے چو ہد ری افتخا ر ا حمد تا ڑر آف بھیکو موڑ
ر مضا ن کی ر حمتوں اور بر کتیں سمیٹنے کے لیے ہمیں دو سروں کا خیا ل رکھنا چا ہیے ان خیالا ت کا انحصار
پھا لیہ (الطا ف حسین سے )افتخا ر ا حمد تا ڑر آف بھیکومو ڑ میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ روزہ تقوی اور پر ہیز گاری کا درس دیتا ہے دنیا میں ان کا قیا م نظام مصطفی کے نفا ذ سے مشروط ہے رحمت عا لم نے انسا نیت کو حقیقی دستو ر دیا کا مل محبت مصطفی دنیا آخرت میں کا میا بی کے حصو ل کی سند ھ ہے معا شر ے کی اصلا ح کے لیے نظا م کو تبدیل کر نا ہو ما ہ صیام اسلا می بھا ئی چا رے کا مہینہ ہے محبتو ں کو فرو غ دنیا معا شر ے کی ا ہم ضرورت ہے دنیا میں امن کا قیام نظا م مصطفی کے نفا ذ سے مشروط ہے رمضا ن ا لمبا رک میں اسلا می بھا ئی چا رے کے فرو غ کا مہینہ ہے ہر مسلما ن اللہ تعا لی کو راضی کرنے کے لیے بھر پو ر فا ئد ہ اٹھا تے ہے جو اللہ تعا لی کی خشنو دی کی خا طر خدمت خلق کو تر جیی دیتے ہیں کا میا بیا ں ان کا مقدربنتی ہے اس ما مبا رک میں نیکی کی خا طر ہر کا م اللہ تعا لی کی قربت حا صل کرنے کا بہتر ین زریعہ ہے رمضا ن ا لمبا رک کا مہینہ مسلما نو ں کے لیے اللہ کا خا ص تحفہ ہے نیکیو ں کا مو سم بہا ر رمضان شروع ہے لہذا ہمیں چا ہیے کہ اس ماہ مقدس میں رب تعا لی کے حضور اپنے سمیت پوری دنیا کے لیے مغفرت کی دعا کر یں اورا س رمضان المبا رک میں یہ عہد کریں کہ ہم نے ارد گرد غریب غرباد مسکینو ں کا خصو طی خیا ل رکھناہے اور ان کو بھی رمضا ن المبارک کی خشیو ں سے اپنے سا ت شریک کر نا ہے س۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں