ڈیڈ لائن سے 2روز قبل فائنل سنیارٹی لسٹیں جاری کر دی گئیں جو کام 4سال قبل ہو نا تھا وہ ڈیڈ لائن کے خو ف سے اب کیا گیا ہے الا ئیڈ ہیلتھ آرگنا ئزیشن (رجسٹرڈ) کی ذیلی تنظیم ہیلتھ ایمپلائز کونسل ضلع منڈی بہا ﺅالدین نے ای ڈی اوہیلتھ منڈی بہاﺅ الدین کو 3مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے 23مئی 2016ءکی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے ۔آج 21مئی کو ای ڈی اوہیلتھ کی جانب سے تما م الا ئیڈ ہیلتھ پرو فیشنلز کی سنیارٹی لسٹیں جاری کر دی گئی ہیں جو کہ مطا لبہ نمبر 1سے متعلقہ ہے ۔تا ہم مطا لبات کی منظو ری ابھی نہیں ہو ئی ہے جس کے لئے 23مئی کو مذا کرات ہو نگے ۔ای ڈی اوہیلتھ کی جانب سے الا ئیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستا ن صو بہ پنجاب کے سیکر ٹری جنرل سید اسد العبا س نقوی کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ۔اورجو کام 4سال قبل ہو نا تھا وہ ڈیڈ لائن کے 
خو ف سے اب کیا گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.