
منڈی بہاو الدین پاک فوج میں بھرتی کے لئے آرمی کی موبائل ریکروٹمنٹ ٹیم 26سے 29مئی تک منڈی بہاو ¿الدین کا دورہ کرے گی۔ جس میں سپاہیوں ، کلرکوں اور ڈرائیوروں کی بھرتی کی جائے گی۔ یکم اکتوبر 2016کو ساڑھے 17سے 23سال کی عمر کے نوجوان صبح 8بجے ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔ سپاہی کے لئے قد 5فٹ 6انچ جبکہ کلرک اور کک کے لئے 5فٹ 3انچ ہونا چاہیئے۔ سپاہی کے لئے تعلیم میٹرک یا اس سے زیادہ ، کلرک انٹرمیڈیٹ اورڈپلومہ ہولڈر کو ترجیح دی جائے گی ۔ صرف منڈی بہاو ¿لدین کا ڈومیسائل رکھنے والے نوجوان بھرتی کے اہل ہوں گے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں