ہیلاں (رضوان الحق سیکرٹری )تفصیلات کے مطابق ہیلاں کے رہائشی سابقہ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ واپڈا قاضی آفتاب احمد ندیم حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے تھے جن کی نماز جنازہ کل صبح 10بجے ہیلاں کے مقامی قبرستان ادا کرنے کے بعد سپر خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں میجر جنرل اظہر رشید ،بریگیڈئر جاوید حسین ہاشمی،میجر کامران قاضی،کیپٹن،قاضی محمد عادل،چوہدری محمد طارق تارڑسابقہ ایم این اے،چوہدری آصف بشیر بھاگٹ سابقہ ایم پی اے،قاضی محمد بشیر ایڈوکیٹ،قاضی افضال احمد ایڈوکیٹ،قاضی اورنگ زیب ایڈوکیٹ،چوہدری محمد نصر تارڑ،چوہدری احمد یار تارڑ،چوہدری محمد اصغر وڑائچ،سید شوکت عباس کاظمی،حاجی محمد اکرم،چوہدری محمدنذیر گھلو،صوبیدار سید فضیلت شاہ،چوہدری عبیداللہ،چوہدری بابرعلی گوندل ،قاضی یاسر عرفات سمیت سیاسی،سماجی، صحافتی، وکلاءسمیت ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے سینکڑوںافراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کےلئے دعامغفرت کے ساتھ ساتھ بلند درجات کےلئے دعائیں کیں مرحوم کی کےلئے خصوصی دعا 12مئی جامع مسجد صدیق اکبر میں ادا کی جائے تمام دوست احباب شرکت فرمائیں

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.