ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق منڈی بہاﺅ الدین کے نواہی موضع بوہت کے رہائشی 9 افراد ٹریفک حادثہ میں چنیوٹ کے قریب جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والوں میں سے 8افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جب ان کے ایکسیڈنٹ کی خبر منظر عام پر آئی تو وہ علاقے میں آگ کی طرح پھیل گئی جاں بحق ہونے افراد کی میتیں جب ان کے آبائی گاﺅں بوہت میں لائی گئیں تو ہر طرف صف ماتم بچھ گیا اور ہر آنکھ اشک بار تھی ایک ہی خاندان کے8 افراد کا انتقال کسی قیامت صغراں سے کم نہیں اللہ رب العزت جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
ہیلاں پھالیہ نیوز کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاﺅن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.