
پاہڑیانوالی(رپورٹران)تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ رتی پنڈی کے رہائشی پہلی کلاس کا طالب علم عبدالباسط ولد اشفاق احمد 9روز قبل گلی میں کھیلتے ہوئے پراسرار طور پر غائب ہوگیاتھا ورثاءتلاش کےلئے بھاگ دوڑ کر رہے تھے کہ آج کھیتوں سے اس کی لاش ملی توپولیس تھانہ پاہڑیانوالی نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پھالیہ منتقل کر دیا ہے 6سالہ بچے کے قتل کی خبر سن کر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لواحقین غم سے نڈھال ہو گئے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں