اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے پن بجلی ایک روپیہ 25 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ بجلی صارفین سے 40 ارب روپے وصول کیے جائیں گے اور اس سے خیبرپختونخواکو پن بجلی منافع کی ادائیگی کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا کو واپڈا 25 ارب روپے گزشتہ سالوں کے منافع کی مدمیں اداکرے گا جبکہ آئندہ مالی سال کی مد میں 15 ارب روپے پن بجلی منافع اداکیاجائے گا۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.