پھالیہ پریس کلب نے 92 نیوز کے پروگرام اندھیرنگری ضلع اوکاڑہ کے گاﺅں بیلانوریکی کے مظلوم عوام کی آواز بن گیا، گاں کے لوگوں پر ظلم کرنے والے ججی ڈکیت اور اس کی پشت پناہی کرنے والے کرپٹ ایس ایچ او مہر اسماعیل کی اندھیرنگری بے نقاب کرنے پر اینکرکیخلاف جھوٹامقدمہ درج،  پھالیہ پریس کلب کی وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم پاکستان سے ججی ڈکیت اور کرپٹ ایس ایچ اومہراسماعیل کیخلاف کارروائی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آزادی صحافت کی آواز کو دبانے کےلئے پولیس اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے جس کی پر زور مذمت کرتے ہیں حکومت کو چاہیے کہ جو میڈیا ٹیم نےججی ڈکیت اور اس کی پشت پناہی کرنے والے کرپٹ ایس ایچ او مہر اسماعیل اور ذمے داروں کےپول کھولے انکے خلاف فوری کاروائی کی جائے نہیں تو دمادم مست قلند ہو گا۔صدر پریس کلب پھالیہ عہدیداران وممبران کا مطالبہ۔۔۔     
مزید دیکھیں ہیلاں پھالیہ نیوز کی اس رپورٹ میں

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.