ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد ارشد نے کچھ ماہ قبل براستہ ایم پی اے سید طارق یعقوب
رضوی ہیلاں ڈگری کالج کےلئے درخواست دی تھی جسکی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب آفس کی طرف سے 02-02-2016کو
رپورٹ آئی تو دوسری طرف ڈی سی منڈی بہاﺅالدین نے17-02-2016کو



رپورٹ پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایک رپورٹ آگے بھیجی جو کہ اس با ت کا ثبوت ہے کہ چوہدری محمد ارشد ایک محنتی اور کارکن ہے اس کے علاوہ کالج چیلیانوالہ،ادارہ عالم شاہ منڈی بہاﺅا لدین اور دیگر شامل ہیں تمام کالجز کا نقشہ ایک جیسا ہوگا آئیندہ بجٹ میں فنڈ زمنظوری کے بعد منصوبے پر کام شروع کر دیا جائے گا ڈائریکٹریٹ ذرائع کے مطابق ریجن بھر میں 9ڈگری کالجز تعمیر کےلئے الگ الگ فزیبلٹی رپورٹس تیار کیں گئیں جس کے مطابق تمام سرکاری کالجز 37کینال کی اراضی پر مشتمل ہوں گے ایک کالج کی تعمیر 10کروڑ روپے لاگت آئے گی
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں