راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدار ت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہو ئی جس میں ملک کی اندروی و بیرونی سکیورٹی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر غور کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں دی شوال سمیت ملک میں جاری دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کاجائزہ لیاگیا۔ اس کے علاوہ دشمن ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کی پاکستان میں کارروائیوں پر بھی بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ کور کمانڈر کانفرنس میں ملک کیخلاف کسی بھی کارروائی کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے عزم کا عیادہ کیاگیا جبکہ شوال سمیت ملک بھر میں شدت پسندوں کیخلاف جاری آپریشنز پر بھی غور کیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں