پھالیہ (حافظ مجتبیٰ کاظم)ہیلتھ ایمپلائز کونسل کی تقریب حلف برداری میں لاہور سے دو اہم معززین شرکت کریں گے محکمہ صحت ضلع منڈی بہاوالدین کے ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے اہم اعلانات کئے جائیں گے
ہیلتھ ایمپلائز کونسل ضلع منڈی بہاوالدین کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری جو کہ پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق 08اپریل 2016بروز جمعہ بوقت اڑھائی بجے ٹی ایم اے ہال منڈی بہاوالدین میں منعقد ہو گی ۔اس تقریب کی خاص وجہ لاہور سے پنجاب سطح کے دو اہم وی آئی پی معززین کی شمولیت ہے جو کہ محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے اہم اعلانات کریں گے ۔لہٰذا اس تقریب میں زیادہ سے زیادہ افراد شرکت فرما کر تقریب کی رونق کو دوبالاکریں

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.