حاجی محمد نواز کھوکھر آف سوہاوا کی اہلیہ اورحاجی شاہد نواز،حاجی زاہدنواز کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں
ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق حاجی محمد نواز کھوکھر آف سوہاوا منڈی بہاﺅ الدین کی اہلیہ اورحاجی شاہد نواز،حاجی زاہدنواز کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں جن کی نماز جنازہ آج صبح 10بجے مقامی قبرستان میں ادا کیا جائے گاتمام دوستوں سے نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.