ہیلاں (رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق ہیلاں کے رہائشی خان کریانہ سٹور کے مالک ناصر خان کچھ دیر قبل بجلی کے بلوں کی کیش پھالیہ اپنے اکاﺅنٹ میں ٹرانسفر کرانے کےلئے جارہے تھے اور کچھ راستے میں نہر کے پل (جھاڑاں والاپل)کے قریب پیچھے سے ہنڈا 125پر سوار تین نقاب پوش افراد نے پوائنٹ پر روک کر تلاشی کے دوران ناصر خان سے2لاکھ70ہزار نقدی لے کر فرار ہوگے ایس ایچ او تھانہ پھالیہ احسان ظفر سندھوعملے سمیت موقع پر پہنچ گئے مزید تفتیش جاری ہے
یاد رہے کہ یہ واردات ان کے ساتھ دوسری بار ہوئی ہے اس سے چند روز قبل بھی ان کے ساتھ ایس ہی معاملہ گھر کے نزدیک پیش آیا تھا
یاد رہے کہ یہ واردات ان کے ساتھ دوسری بار ہوئی ہے اس سے چند روز قبل بھی ان کے ساتھ ایس ہی معاملہ گھر کے نزدیک پیش آیا تھا
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں