ہوم
قومی خبریں
لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر ٹریفک کیلئے بند،سینکڑوں مسافر پھنس گئے
کوہستان(مانیٹرنگ ڈیسک)موسلا دھار بارش کے باعث مختلف مقامات پر لینڈ
سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر ٹریفک کیلئے بند ہو گئی
ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف ڈبلیو او کا کہناہے کہ بارش رکنے کے بعد
سٹرک کھولنے کا کام شروع کیا جائے گا ،سڑک کی بندش کے باعث سینکڑوں مسافر
پھنس گئے ہیں ،مسافر گلگت سے راول پنڈی کا سفر کر رہے ہیں ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں