اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید نے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کروادی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی ہے ، تحریک استحقاق میں پرویز رشید نے موقف اختیار کیا ہے کہ پرویز رشید نے اپنے بیان میں میرے متعلق بھی نامناسب زبان استعمال کی۔ پرویز رشید نے ایوان میں جھوٹ بولا اور حقائق کے منافی باتیں کیں ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.