لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر کشمیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور کشمیریوں نے کھل کر اپنی خوشی کا اظہار کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق بھارت کی شکست پر کشمیری نوجوان سٹرکوں پر نکل آئے اور انہوں نے مختلف مقامات پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا توکہیں پر خوشی سے بھنگڑے ڈالے گئے ہیں جس نے بھارتی شہریوں کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیاہے ۔واضح رہے کہ ممبئی میں دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.