لا ہو ر الا ئیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان صو بہ پنجاب کے میڈیا ایڈ وائزر سید حفیظ سبزواری کے مطا بق الا ئیڈ ہیلتھ آرگنا ئزیشن صو بہ پنجاب کے منتخب ہو نے والے عہدیداروں کی تقریب حلف بر داری 11اپریل 2016بروز سو موار دن 10بجے شیخ زید ہسپتال لا ہور میں منعقد ہو گی جس میں 17عہد یدار حلف اٹھا ئیں گے ۔آل پاکستان پیرا میڈیکل سٹا ف فیڈریشن کے مرکزی صدر چو ہدری محمد یو سف پنجاب کے منتخب عہدیدارو ں سے حلف لیں گے ۔حلف اٹھا نے والوں میں صدر چو ہدری محمد افسر ،سنیئر نائب صدر محمد عارف ،نائب صدر ظفر اقبال گجر ،نائب صدر خواتین مسز رفعت بلال ،سیکر ٹری جنرل سید اسد العباس نقوی ،ایڈیشنل سیکر ٹری جنر ل شکیل احمد نعیم ،فنانس سیکر ٹری طا ہر محمد اعوان ،میڈیا ایڈوا ئزر سید حفیظ سبزواری ،پریس سیکر ٹری ناصر الدین ،رابطہ سیکر ٹری سید مظہر حسین ،ایجو کیشن سیکر ٹری مشتاق احمد نجمی،آفس سیکر ٹری حا فظ محمد ادریس ،مینجمنٹ کمیٹی کے چیئر مین میاں صا بر حسین ،سینئر وائس چیئر مین محمد انور شمیم،وائس چیئر مین محمد عا مر ،چیف آرگنائزر رانا عبداللہ خان اور چیف کوا رڈینیٹر اللہ بخش شامل ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.