
ہیلاں (رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق بمبلی کے رہائشی پاکستان مسلم لیگ (ن )کے راہنماتصور اقبال گوندل عرف مولوی گوندل حال مقیم فرانس نے ہیلاں پھالیہ نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سابق ایم پی اے پی پی 117آصف بشیر بھاگٹ کی ہمشیرہ اور وسیم حسین میکن ایڈووکیٹ(سابق صدر ڈسٹرک بار ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین )کی اہلیہ کے انتقال پر ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اس غم کی گھڑی پررہنماپاکستان مسلم لیگ (ن)تصور اقبال گوندل عرف مولوی گوندل حال مقیم فرانس امتیاز احمد گوندل،عدنان اعظم گوندل اور ان کے علاوہ ان کے عزیزوں میں چوہدری محمد اشرف گوندل،محمد خاں گوندل،ظہیر عباس شاکر،لبیب اکرم گوندل آف بمبلی نے آصف بشیر بھاگٹ کی ہمشیرہ اور وسیم حسین میکن کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے(آمین)
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں