منڈی بہا والدین الا ئیڈ ہیلتھ آرگنا ئزیشن پاکستان صو بہ پنجاب (رجسٹر ڈ) کے سیکر ٹری جنرل سید اسدالعباس نقوی نے سید حفیظ سبزواری کو میڈیا ایڈوائزر الا ئیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پنجاب مقرر کر نے کا با قا عدہ نو ٹیفیکیشن جا ری کر دیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.