ہوم
کوٹلی قاضی
کوٹلی قاضی کے رہائشی قیصر محمود کا بیٹا کرنٹ لگنے جاں بحق
ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق ہیلاں کے نواہی موضع کوٹلی قاضی کے رہائشی قیصر محمود کا 3سالہ بیٹا محمدموسی واشنگ مشین کے ساتھ لگنے کی وجہ سے شارٹ کے باعث جاں بحق ہو گیا جس کی نماز جنازہ کوٹلی قاضی میں ادا کر دی گئی کثیر تعداد میں لوگوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔اور ایصال ثواب کی دعا کی گئی اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اہم تنبیہ یاد رہے۔
کہ بجلی کسی کو معاف نہیں کرتی اپنے معصوم بچوں کو بجلی والی اشیاءسے دور رکھا کریں بچے قدرت کا نمول موتی ہوتے ہیں۔ایڈمن ہیلاں پھالیہ نیوزرضوان الحق سیکرٹری
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں