ہوم
ہیلاں نیوز
ہیلاں کے رہائشی اسدعباس موٹر سائیکل مکینک منڈی بہاؤالدین سے آتے کار سے ٹکرا گئے
ہیلاں کے رہائشی اسدعباس موٹر سائیکل مکینک منڈی بہاؤالدین سے آتے کار سے ٹکرا گئے
ست سرا کے قریب سامنے سے آتی ہوئی کار نے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں زخمی ہوگیا
ہیلاں(رضوان الحق سیکرٹری) تفصیلات کے ہیلاں کے رہائشی اس عباس ولد شبیر حسین کسی کام کے سلسلہ سے منڈی سے واپسی آ رہے تھے کہ راستے میں ست سرا کے قریب سامنے آتی ہوئی بلیک ٹو ڈی حاضر ماڈل نے آتے ہوئے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں ہیلاں کے رہائشی اس عباس زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا گیا طبعی امداد کے ان کو گھر ریفر کر دیا گیا جہاں پر اب حالت بہتر بتائی جاتی ہے ایکسیڈنٹ اوور سپیڈ کے باعث پیش آیا
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں