ہیلاں مانو چک روڈ حبیب بینک کے قریب 10ویلر ٹرالہ مین ہول میں دھنس گیا

AJKB-1198ہیلاں (رضوان الحق سیکرٹری)تفصیلات کے مطابق 10ویلر ٹرالہ نمبر ی

 بجری سے بھرا ہوا تھا جو کہ مانو چک روڈ ہیلاں سے گزر رہا تھا کہ جب وہ حبیب بینک کے سامنے پہنچا تو سامنے سے آتی ہوئی گاڑی کو کراسنگ کےلئے راستہ دینے لگا تو سیوریج کے مین ہول کے قریب مٹی میں دھنس گیا سیوریج پائپ لائن کی بھرائی مٹی سے کی گئی تھی اور بارش کے باعث اب وہ نرم ہو گئی تھی تو ڈمپر مٹی میں دھنس گیا 

-->

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.