
پھا لیہ( ا لطا ف حسین محمد ا عظم سجا د ) پھا لیہ کے گا ﺅں سلیما ں سے چک کما ل ملا نے والی وا حدپل خطر نا ک گڑ ھے میں تبد یل تفصیل کے مطا بق پھا لیہ سے چک کما ل جا نے وا لی سڑ ک پر وا حد سیم نا لہ کی پل جو کہ جگہ جگہ سے ٹو ٹ چکی ہے کسی وقت بھی کسی بڑ ے حا دثے کا سبب بن سکتی ہے مو ٹر سا ئیکل اور پیدل آنے وا لے کئی افراد گر کر زخمی ہو چکے ہیں ممتا ز سیا سی و سما جی ر ہنما محمد ار شدتا رڑ امید وار وا ئس چیر مین گھنیا ں نے میڈ یا سے با تیں کر تے ہو ئے کہا کہ اس پل کو فو ری طو ر پر تعمیر کیا جا ئے تا کہ جا نی نقصان سے بچا جا سکے انتظا میہ سے پر زور اپیل کرتے ہیںاور ایم این اےممتا ز احمد تا رڑ اور ایم پی اے سے طا رق یقو ب رضوی سے استد عا ہے کہ اس خطر ناک پل کو تعمیر کر وا کر علا قہ کے اس گھمبیر مسا ئل کو فو ری طور حل کیا جا ئے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
ایک تبصرہ شائع کریں