پھالیہ (تحصیل رپورٹر) میٹرک کے امتحان میں نقل کرنے کے الزام میں دو طالبعلموں کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق میٹرک کے امتحان میں نقل کا ارتکاب کرنے کے الزام میں سنٹر نمبر 383 گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بھوآحسن کے سپرنٹنڈنٹ عدیل اصغر کی رپورٹ پر قادرآباد پولیس نے طالبعلم تحریم اشرف رول نمبر 177937 ساکن صدیق آباد اور سنٹر نمبر 426 گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول پھالیہ کے سپرنٹنڈنٹ عمر فاروق کی رپورٹ پر پھالیہ پولیس نے طالبعلم سید فخر عباس کے خلاف پنجاب ایجوکیشن ایکٹ 1950 ترمیمی آرڈیننس 1999 کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ ترمیم شدہ خبر۔

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.