پھا لیہ (الطا ف حسین سے اعظم سجا د )پھا لیہ رمضا ن میں پا پند ی کے با و جو د جگہ جگہ ہو ٹل کھل گئے روزہ خور سارا سارا دن رہ دا روں کے سا منے چا ئے اور کھا نا کھا نے میں مصروف رہتے ہیں تفصیلا ت کے مطا بق پھا لیہ کے ارد گرد نوا ہ میں ہو ٹل بغیر کسی اجا زت کے تما م کھلے ہو ئے ہیںاور عوام کو لو ٹنے میں مصرو ف چا ئے کے ایک کپ کی قیمت 50روپے او ر کھا نا بھی ڈبل قیمت پر او ر صبح سے ہو ٹل کھول دیئے جا تے ہیں او ر انتظا میہ خا مو ش تما شا ئی بنی ہو ئی ہے اسسٹنٹ کمشنرپھا لیہ کاشف رضا اعوان فو ری طو ر پر رمضا ن ا لمبا رک کا تقد س پامال کرنے وا لو ں کو کیفر ے کر دا ر تک پہنچائیں۔عوامی مطالبہ

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.